پولیو ٹیم کودھمکیاں دینے پرمقدمہ

پولیو ٹیم کودھمکیاں دینے پرمقدمہ

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر) پیپلز کالونی فیروز والہ میں پولیو قطرے پلانے سے انکار،ٹیم سے بدتمیزی اور دھمکیاں دی گئیں۔

فیروزوالہ پولیس نے ڈپٹی ہیلتھ آفیسرحافظ واصف الرحمان کی رپورٹ پر ملزم احدکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے پولیو ٹیم نے گھر جاکر بچوں کو قطرے پلانے کے لئے کہا تو اس نے انکار کر دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں