ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی تمام ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافر پریشان ہوگئے۔

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی تمام ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ،کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 3 گھنٹے 35 منٹ ،قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ، کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ رحمان بابا ایکسپریس 3 گھنٹے 15 منٹ پاک بزنس ایکسپر یس 3 گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ، تیزگام ایکسپریس ایکسپریس 2 گھنٹے 40منٹ ،پاکستان ایکسپریس 1گھنٹہ 50منٹ ،جعفر ایکسپریس1 گھنٹہ 45 منٹ ،خیبر میل ایکسپریس 1گھنٹہ 35 منٹ ،فرید ایکسپریس 1 گھنٹہ 25 منٹ لیٹ ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں