بخشی خانہ میں پرائیویٹ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

بخشی خانہ میں پرائیویٹ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن کورٹ ، سٹاف افسر صفدر ایوب کا سیشن کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس کا تفصیلی دورہ ۔

سٹاف افسر صفدر ایوب نے سیشن کورٹ بخشی خانہ کا بھی دورہ کیا ۔بخشی خانہ میں پرائیویٹ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد ۔سٹاف افسر نے جوڈیشل کمپلیکس ججز گیٹ صبح نو سے ساڑھے تین بند رکھنے کا حکم دے دیا ۔سٹاف افسر نے احاطہ عدالتوں میں پرائیویٹ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ۔سیشن کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس کے دروازے عدالتی اوقات کے بعد بند رکھے جائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں