نازیباتصاویر اپ لوڈ :ملزم کی ضمانت خارج کرنیکاحکم
لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن عدالت ، مقدمہ مدعی کی بیٹی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی ۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم لال زادہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج چودھری غلام رسول نے ضمانت پر سماعت کی ۔
ملزم لال زادہ نے جیل سے اپنے وکیل کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ۔ملزم کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ۔