محمد خان بھٹی کے شریک ملزم کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

محمد خان بھٹی کے شریک  ملزم کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(اپنے خبر نگار سے )اینٹی کرپشن عدالت ،پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے شریک ملزم ایکس ای این دلشاد نے بعدازگرفتاری ضمانت دائر کر دی۔

عدالت نے ملزم کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا ملزم کی ضمانت پر سماعت کر رہے ہیں ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں