نوسرباز رکشہ ڈرائیور گرفتار

 نوسرباز رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) انچارج لوئر مال نے نوسرباز رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے فیک ڈیجیٹل چالان بنائے ہوئے تھے ، خلاف ورزی پر رکشہ کو روکا گیا تو ڈرائیور نے فیک ڈیجیٹل چالان میسج دکھایا، ڈرائیور نے جعلسازی کرتے ہوئے فیک ڈیجیٹل میسج جنریٹ کیا ہوا تھا، ملزم کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں