نقب زن گروہ گرفتار

 نقب زن گروہ گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے 2 رکنی ریکارڈ یافتہ نقب زن گینگ کو گرفتار کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کے دوران 2 رکنی ریکارڈ یافتہ نقب زن گینگ کو گرفتار کرکے قبضے سے موٹر سائیکل، نقد رقم، اے سی یونٹ، پلانٹ، 2 پستول اورگولیاں برآمد کر لیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لاہور کے مختلف علاقوں سے نقب زنی کا اعتراف کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں