ہیر:35سالہ نشئی کی لاش برآمد

ہیر:35سالہ نشئی کی لاش برآمد

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) ہیر کے علاقے سے 35سالہ نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ۔

 تفصیلات کے مطابق ہیر کے علاقے لدھڑگاؤں کے قبرستان سے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔ جس کی شناخت 35 سالہ عامر کے نام سے ہوئی۔ ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں