برائلر گوشت 7روپے کلو مزید سستا، انڈے مہنگے

برائلر گوشت 7روپے کلو  مزید سستا، انڈے مہنگے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 482روپے ۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 321روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 247روپے درجن کی سطح پر رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں