دو روزہ تربیتی سیشن

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب آئی ٹی بورڈ ٹیم نے پیسی کے پرنسپل آفیسرز اور آفیشلز کیلئے ہیومن ریسورس مینجمنٹ پر دو روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔
پنجاب آئی ٹی بورڈ ٹیم نے پیسی کے پرنسپل آفیسرز اور آفیشلز کیلئے ہیومن ریسورس مینجمنٹ پر دو روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔