ایل سی ڈبلیو یو اور سرگودھا یونیورسٹی کی رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

ایل سی ڈبلیو یو اور سرگودھا یونیورسٹی  کی رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ٹائمز ہائر ایجوکیشن امپیکٹ رینکنگ 2023 کی جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی پنجاب کی تمام سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں میں پہلے نمبر پر آ گئی۔

رینکنگ کے مطابق لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی نے پاکستان کی تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔سرگودھا یونیورسٹی نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن امپیکٹ رینکنگ2023 میں 801+بہترین جامعات میں جگہ بنا لی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں