آشوب چشم سے بچاؤ کیلئے احتیاط ناگزیر:شوکت ورک

 آشوب چشم سے بچاؤ کیلئے احتیاط ناگزیر:شوکت ورک

لاہور(سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا صفائی ستھرائی کی عادت اچھی صحت کی ضمانت ہے۔

آشوب چشم سے بچاؤ کیلئے احتیاط ناگزیر ہے، وبا سے متاثرہ افراد ماہرین چشم کی ہدایات سے ہرگز چشم پوشی نہ کریں۔ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے ماہرین چشم اس وبا سے متاثرہ افراد کا خصوصی خیال رکھ رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں