فزیکل ایجوکیشن اساتذہ کا سروس سٹرکچر کیلئے وزیراعلیٰ کو خط

فزیکل ایجوکیشن اساتذہ کا سروس سٹرکچر کیلئے وزیراعلیٰ کو خط

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)فزیکل ایجوکیشن اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سروس سٹرکچر بنایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق فزیکل ایجوکیشن کے اساتذہ نے وزیراعلیٰ کو خط میں کہا ہے کہ جس گریڈ میں بھرتی ہوتے ہیں، اس میں ہی ریٹائرڈ ہوجاتے۔ میٹرک لیول پر فزیکل ایجوکیشن ٹیچر کی آسامی موجود نہیں ۔فزیکل ایجوکیشن ٹیچر کو جنرل کیڈر اساتذہ میں شامل کیا جائے۔ اساتذہ کا مزید کہنا ہے کہ سروس سٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے ہماری حق تلفی ہو رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں