ایل جی ایچ :پیرا میڈیکل سٹاف کے ریٹائر ہونیوالے 12 ملازمین کیلئے الوداعی تقریب

ایل جی ایچ :پیرا میڈیکل سٹاف  کے ریٹائر ہونیوالے 12  ملازمین کیلئے الوداعی تقریب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج الفرید ظفر نے کہا ہے کہ کسی بھی ہسپتال کا نظام احسن طریقے سے چلانے۔۔۔

مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے علاوہ خوشگوار ماحول مہیا کرنے کے لئے ٹیم ورک اور مربوط کوششیں ناگزیر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال /پنز کے زیر اہتمام ریٹائرہونے والے 12ملازمین کے اعزا زمیں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں