کالج برائے خواتین مرغزار کالونی میں سیمینار

کالج برائے خواتین مرغزار  کالونی میں سیمینار

لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین مرغزار کالونی لاہور میں پرنسپل پروفیسر روبینہ کمال کی زیر صدارت کیریئر کونسلنگ اور انٹر پرینیور شپ پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل سیکرٹری محمد عثمان طاہر اور ایڈیشنل ڈی پی آ ئی احسن مختا ر تھے ، مہمان گرامی نے کیریئر کے انتخاب کو اہم قرار دیتے ہوئے طالبات پر زور دیا کہ اپنی عملی زندگی میں انٹر پرینیور شپ کو ترجیح دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں