مزید 20 بجلی چور پکڑے گئے

مزید 20 بجلی چور پکڑے گئے

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران مزید 20 بجلی چور گرفتار کرلئے گئے جنہیں بھاری جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔

لیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران مزید 20 بجلی چور گرفتار کرلئے گئے جنہیں بھاری جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں