لائیوسٹاک ، ویکسین شیڈول تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

 لائیوسٹاک ، ویکسین شیڈول تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور(کامرس رپورٹر)سیکرٹری لائیو سٹاک محمد مسعود انور کی زیر صدارت جانوروں میں حفاظتی ٹیکہ جات کے شیڈول بارے اجلاس ہوا۔

ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر سجاد حسین نے اجلاس کے اغراض و مقاصد بیان کئے اور کہا کہ ویکسین شیڈول تیار کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں