قادیانی فتنہ کی سرگرمیاں خطرناک حد تک بڑھ گئیں:مقررین

قادیانی فتنہ کی سرگرمیاں خطرناک حد تک بڑھ گئیں:مقررین

لاہور(سیاسی نمائندہ)مینار پاکستان لاہور میں تاریخ ساز، یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس گولڈن جوبلی کی تیاری کے سلسلے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔

 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی قائدین نے کہا کہ 7 ستمبر کو لاہور مینار پاکستان میں ہونیوالی تاریخ سازختم نبوت کانفرنس انتہائی فقیدالمثال اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی۔ مقررین نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان میں قادیانی فتنہ کی اسلام وآئین پاکستان کے منا فی سر گرمیاں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں