غیر قانونی تعمیرا ت مسمار

غیر قانونی تعمیرا ت مسمار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن، نجی گارڈن میں تعمیرات، سیوریج، سٹرکوں اور روڈا فیز 1 میں غیرقانونی سوسائٹی کا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا۔

 نجی گارڈن میں تعمیرات، سیوریج، سٹرکوں اور روڈا فیز 1 میں غیرقانونی سوسائٹی کا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا۔ اینٹی سموگ مہم میں لیاقت سٹیل انڈسٹری کیخلاف کارروائی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں