شدید بارشوں ،ممکنہ سیلاب کی صورتحال میں جنگلی حیات بھی متاثر

لاہور(ویمن رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر محکمہ ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مدثر ریاض ملک کی زیر قیادت۔۔۔
محکمہ صوبہ میں جاری موجودہ شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر جنگلی حیات کے تحفظ کے سلسلے میں عوام سے اپیل کررہا ہے کہ انسانوں کی طرح جنگلی جانور و پرندے بھی ایسی صورتحال میں متاثر ہوتے ہیں۔