طاہر منظور چودھری پیاف کے قائم مقام چیئرمین تعینات

طاہر منظور چودھری پیاف کے قائم مقام چیئرمین تعینات

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر کے سابق نائب صدر اور اور معروف تاجر رہنما اور پیاف کے سینئرممبر طاہر منظور چودھری نے۔۔۔

  پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ(پیاف انجم نثار گروپ)کے قائم مقام چیئرمین کا چارج سنبھال لیا ہے، قائم مقام چیئرمین طاہر منظور چودھری، لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پی ایل سی (سٹیزن پولیس لائزون کمیٹی) کے چیئرمین کے طور پر مختلف ذمہ د اریاں نبھا چکے ہیں۔ طاہر منظور بزنس کمیونٹی کے مسائل سے با خبر ہیں، ذہنی ادراک رکھتے ہیں اور بزنس کمیونٹی میں کافی مقبول ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں