انڈرگریجوایٹ پروگرامز داخلہ ٹیسٹ کے بعد ایڈمیشن شیڈول جاری

انڈرگریجوایٹ پروگرامز داخلہ ٹیسٹ  کے بعد ایڈمیشن شیڈول جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)انڈر گریجوایٹ پروگرامز داخلہ ٹیسٹ کے بعد پنجاب یونیورسٹی نے ایڈمیشن شیڈول جاری کر دیا گیا۔

ایڈمیشن شیڈول لاہور، گوجرانوالہ، جہلم اور پوٹھوہار کیمپس کیلئے جاری کیا گیا۔ انڈر گریجوایٹ ریگولر پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ 12 اگست اور دوسری 16 اگست کو جاری کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں