ملکی ترقی میں نوجوانوں کا انتہائی اہم کردار : ابراہیم حسن مراد
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سابق صوبائی وزیر اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے صدر ابراہیم حسن مراد نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔۔۔
ملکی ترقی میں نوجوان انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں، انہوں نے نوجوانوں کو نصیحت کی کہ وہ ملکی ترقی و خوشحالی میں فعال کردار ادا کریں۔ ابراہیم مراد نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور کردار سازی کیلئے عملی اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔