پاک میڈیکا نمائش بارے اجلاس

پاک میڈیکا نمائش بارے اجلاس

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کے دفتر میں پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن اور استنبول کیمیکلز اینڈ کیمیکل پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا پاک میڈیکا نمائش کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

 اجلاس میں ڈی جی ڈرگز ڈاکٹر سہیل، ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر یداللہ، صدر پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن خالد مصباح الرحمن، سابق چیئرمین پی پی ایم اے منصور احمد، ڈاکٹر شبان ندیم و دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں