محمود بوٹی لکھوڈیر:کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

محمود بوٹی لکھوڈیر:کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)محمود بوٹی لکھو ڈیر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ 26 سالہ عبد اللہ بجلی کے پول پر کام کر رہا تھاکہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے لاش کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں