116 لٹر منشیات برآمد، ملزم گرفتار

116 لٹر منشیات برآمد، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس نے شراب کی ترسیل ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم پطرس مسیح نیلے ڈرموں میں کیمیکل کی آڑ میں 116 لٹر شراب لے کر جا رہا تھا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں