23طالبعلموں کی نظربندی کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

 23طالبعلموں کی نظربندی کیخلاف  درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے 23 طالب علموں کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر ڈی سی اور پولیس سے 2 اکتوبر کو رپورٹ طلب کر لی۔

جسٹس طارق ندیم نے طالب علم میر عباس کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 ستمبر کو پنجاب یونیورسٹی میںدو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں