رائیونڈ اجتماع، ٹریفک انخلا پروگرام تشکیل
لاہور(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کے شرکا کے انخلا کیلئے ٹریفک پروگرام تشکیل دے دیا گیا ہے۔
سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کے شرکا کے انخلا کیلئے ٹریفک پروگرام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ 3 نومبر بروز اتوار کو اختتامی دعا کے وقت رائیونڈ سٹی/اجتماع آنیوالے تمام روڈز ٹریفک کیلئے بند ہونگے۔