چھٹی کے روز بھی صفائی آپریشن

چھٹی کے روز بھی صفائی آپریشن

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)نشتر ٹاؤن کے شہری اور دیہاتی علاقوں میں ایل ڈبلیو ایم سی صفائی آپریشن چھٹی کے روز بھی جاری رہا۔

سی ای او بابر صاحب دین کا کہنا تھا عمارتی ملبہ اور کچرا روڈ سائیڈ پر پھینکنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں