پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کی مانیٹرنگ کمیٹی کا زوم اجلاس

پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کی  مانیٹرنگ کمیٹی کا زوم اجلاس

لاہور ( سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کی مانیٹرنگ کمیٹی کا زوم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیٹی کا اگلا اجلاس فائزہ ملک کی رہائش گاہ پرکل ہو گا۔ کنوینر عثمان ملک نے کہا کہ کمیٹی ممبرز ڈویژن وائز یوم تاسیس اور پرچم لہراؤ مہم کو مانیٹر کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں