2موٹرسائیکلوں میں ٹکر،2نوجوان زخمی

2موٹرسائیکلوں میں ٹکر،2نوجوان زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) راجہ جنگ کے نواح میں 2موٹرسائیکلوں میں ٹکر سے 2نوجوان زخمی ہوگئے۔

متہ کا رہائشی 18سالہ بلال موٹرسائیکل پر متہ اڈا کے قریب جارہاتھا کہ مخالف سمت سے آنے والے 20سالہ موٹرسائیکل سوار خرم سے ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجہ میں دونوں زخمی ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں