جعلی دستخطوں سے میوزک شو کے این او سی جاری کرنے پر 3اہلکار گرفتار

جعلی دستخطوں سے میوزک شو کے این  او سی جاری کرنے پر 3اہلکار گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سرور روڈ پولیس نے جعلی دستخط کر کے میوزک شو کے این او سی جاری کرنے والے سکیورٹی برانچ کے ہیڈ کلرک جمشید علی، ایس پی کینٹ دفتر کے ہیڈ کلرک ارشد،نائب کلرک فہد علی کو گرفتار کر کے سب انسپکٹر عرفان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔ایف آئی ار کے متن کے مطابق نے میوزک شو کے این او سی ہیڈ کلرک جمشید، کلرک ارشد علی اور فہد نے ایس پی کینٹ کے جعلی دستخط کئے ۔

سرور روڈ پولیس نے جعلی دستخط کر کے میوزک شو کے این او سی جاری کرنے والے سکیورٹی برانچ کے ہیڈ کلرک جمشید علی، ایس پی کینٹ دفتر کے ہیڈ کلرک ارشد،نائب کلرک فہد علی کو گرفتار کر کے سب انسپکٹر عرفان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔ایف آئی ار کے متن کے مطابق نے میوزک شو کے این او سی ہیڈ کلرک جمشید، کلرک ارشد علی اور فہد نے ایس پی کینٹ کے جعلی دستخط کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں