واگزار 300کنال اراضی ایل ڈی اے پلاٹ بینک میں شامل کرنے کی ہدایت

 واگزار 300کنال اراضی  ایل ڈی اے پلاٹ بینک  میں شامل کرنے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے سبزہ زار میں واگزار کر ائی گئی 300کنال اراضی کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا، قیمتی اراضی کو پلاٹ بینک میں شامل کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے لاہور کے داخلی راستے ٹھوکر انٹری پوائنٹ پر جاری کاموں کا بھی جائزہ لیا۔سبزہ زار سکیم کے ڈی بلاک کی 90 کنال سے زائد اراضی سے 40 سال پرانی تجاوزات و جھگیاں ختم کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں