بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یوای ٹی کے شعبہ کیمسٹری کے زیر اہتمام نینوٹیکنالوجی اور نیچرل پروڈکٹس پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
یوای ٹی کے شعبہ کیمسٹری کے زیر اہتمام نینوٹیکنالوجی اور نیچرل پروڈکٹس پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔مقصد نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں تازہ ترین پیش رفت اور قدرتی مصنوعات میں اسکے اطلاق پر تبادلہ خیال کر نا تھا۔