یونیسیف پاکستان کے وفد کا پنجاب صاف پانی اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) یونیسیف پاکستان کے وفد نے پنجاب صاف پانی اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔
یونیسیف پاکستان واش سیکٹر کی چیف مس سنڈی کوشر کی سربراہی میں وفد نے دورہ کیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر سید زاہد عزیز کیساتھ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی و نکاسی کا تفصیلی منظر نامہ پیش کیا گیا۔