صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا آذربائیجان ٹریڈنگ ہاؤس کا دورہ

صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا  آذربائیجان ٹریڈنگ ہاؤس کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے آذربائیجان ٹریڈنگ ہاؤس اپر مال کا دورہ کیا۔

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت بڑھانے کے امور پر بات چیت ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں