ضلعی حکومتوں کی تحلیل،جواب نہ آنے پر عدالت برہم

ضلعی حکومتوں کی تحلیل،جواب نہ آنے پر عدالت برہم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران حکومت پنجاب کا جواب نہ آنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے۔۔۔

 سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے واضح کیا آئندہ سماعت پر تحریری جواب نہ آنے پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کوذاتی حیثیت میں طلب کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں