برکی: 2 بچوں کی ماں مبینہ طور پر اغوا

برکی: 2 بچوں کی ماں مبینہ طور پر اغوا

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ برکی کی حدود سے 2 بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔ پولیس نے بھائی راحت کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

سندیلہ کنول کے بھائی کا کہنا تھا منگل کی صبح 10 بجے بہنوئی علی مقدس نے بہن کی گمشدگی کا بتایا، شک ہے سسرال والوں نے تشدد کر کے غائب کر دیا ،چند روز دن قبل بھی انہوں میں بہن پر سونا چوری کا الزام لگایا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں