پی پی وسطی پنجاب کی ٹاسک کمیٹی میں مزید 4ارکان کی تقرری

پی پی وسطی پنجاب کی ٹاسک کمیٹی میں مزید 4ارکان کی تقرری

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی ٹاسک کمیٹی میں مزید 4ارکان کی تقرری کر دی گئی۔

شہزاد سعید چیمہ ،ثمینہ گھرکی،نیلم جبار اورعائشہ نواز کوکمیٹی میں نامزد کیا گیا ۔سیکرٹری صوبائی ٹاسک کمیٹی نسیم صابر نے نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں