محکمہ زکوٰۃ : پچھلے سال 4ارب روپے مستحقین میں تقسیم

محکمہ زکوٰۃ : پچھلے سال 4ارب روپے مستحقین میں تقسیم

لاہور (سیاسی نمائندہ)محکمہ زکوٰۃ و عشر نے گزشتہ مالی سال کے دوران 4 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے ،محکمہ ہر سال تقریباً 3لاکھ مستحقین زکوۃ اور دیگر ضرورت مندوں کو ان کے گھروں کے قریب مالی امداد فراہم کر رہا ہے ۔

برانچ لیس بینکنگ کی خدمات پیپرا رولز کے مطابق اور پنجاب زکوۃ و عشر کونسل کی با ضابطہ منظوری سے شفاف طریقے سے حاصل کی گئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں