جنرل ہسپتال : خواتین کی صحت کے موضوع پر ورکشاپ

 جنرل ہسپتال : خواتین کی صحت  کے موضوع پر ورکشاپ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ موٹاپا جسمانی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے جو روزمرہ زندگی میں مشکلات کے علاوہ دیگر امراض کا باعث بھی بنتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال گائنی یونٹ 3کے زیر اہتمام خواتین کی صحت کیلئے لائف سٹائل میڈیسن اورپیرا ڈائم شفٹ کے موضوع پر منعقد ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں