ڈرامہ ’’الٰہ دین‘‘ پیش

  ڈرامہ ’’الٰہ دین‘‘ پیش

لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں پانچ روزہ ڈرامہ الٰہ دین کا آغاز ہوگیا۔پہلے روز بچوں کی بڑی تعداد نے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ میں شرکت کی اور اداکاروں کی پرفارمنس سے محظوظ ہوئے۔

لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں پانچ روزہ ڈرامہ الٰہ دین کا آغاز ہوگیا۔پہلے روز بچوں کی بڑی تعداد نے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ میں شرکت کی اور اداکاروں کی پرفارمنس سے محظوظ ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں