وزیر ہاؤسنگ کا حلقہ پی پی 174 کا دورہ

وزیر ہاؤسنگ کا حلقہ پی پی 174 کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقہ پی پی 174 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

 اے سی سٹی رائے بابر، واسا، پی ایچ اے انتظامیہ اور علاقہ عمائدین کی کثیر تعداد بھی ہمراہ تھی۔ وزیر ہاؤسنگ نے حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور مختلف گلیوں کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عوامی شکایات کا ازالہ انکی دہلیز پر کیا جائے گا، صادق اور امین کا لقب پانے والے آج سرٹیفائیڈ کریمینل ہیں، شدت پسندی، گالم گلوچ،بہتان بازی ہماری تربیت میں شامل نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں