بچیکی، 4 سالہ بچہ بارشی پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق

بچیکی، 4 سالہ بچہ بارشی پانی کے  جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق

بچیکی(نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں گنجی پیراں میں حسان نواز شاہ کا 4 سالہ بیٹا ارمان شاہ اپنے گھر کے باہر کھیل کے دوران اچانک قریبی بارش کے پانی سے بنے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

نواحی گاؤں گنجی پیراں میں حسان نواز شاہ کا 4 سالہ بیٹا ارمان شاہ اپنے گھر کے باہر کھیل کے دوران اچانک قریبی بارش کے پانی سے بنے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ارمان کو گھر کے باہر نہ پا کر اہلخانہ نے تلاش شروع کی تو لاش جوہڑ سے مل گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں