ملی نغموں کے مقابلے میں پہلی پوزیشن
لاہور(خبرنگار)جی سی یو نے ریڈیو پاکستان لاہور کے ملی نغموں کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ریڈیو پاکستان لاہور کے زیر اہتمام یومِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میری پہچان پاکستان میں ملی نغموں کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔