پولیس طیفی بٹ کولیکر لاہور پہنچ گئی

پولیس طیفی بٹ کولیکر لاہور پہنچ گئی

لاہور(کرائم رپورٹر ) خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو لیکر پنجاب پولیس لاہور پہنچ گئی۔ طیفی بٹ کو جے آئی ٹی کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔

۔ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو دبئی عدالت میں پیش کیا گیا ۔  جسکے بعد لاہور پولیس طیفی بٹ کو دبئی سے پہلے کراچی لائی اور وہاں سے بذریعہ فلائٹ طیفی بٹ کو لاہور لایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں