ایجوکیشن یونیورسٹی میں پنک ربن ڈے منایاگیا
لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میںپنک ربن ڈے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہ پروگرام چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی پھیلانے ، اس خطرناک بیماری سے بچاؤ کے طریقوں پر روشنی ڈالنے کے لیے منعقد کیا گیا۔
یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میںپنک ربن ڈے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہ پروگرام چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی پھیلانے ، اس خطرناک بیماری سے بچاؤ کے طریقوں پر روشنی ڈالنے کے لیے منعقد کیا گیا۔