انٹر پارٹ ون کے نتائج کااعلان 15اکتوبر کوہوگا
لاہور(خبر نگار)انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج کا اعلان کریں گے ۔پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے تاریخ کا حتمی فیصلہ کرلیا۔لاہور سے دو لاکھ سے زائد طلباء نے انٹر امتحان میں شرکت کی تھی۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج کا اعلان کریں گے ۔پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے تاریخ کا حتمی فیصلہ کرلیا۔لاہور سے دو لاکھ سے زائد طلباء نے انٹر امتحان میں شرکت کی تھی۔