چار وکلا کیخلاف مقدمے میں عبوری ضمانت کی توثیق

چار وکلا کیخلاف مقدمے میں  عبوری ضمانت کی توثیق

لاہور (کورٹ رہورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیخوپورہ بار ایوسی ایشن کے صدر سمیت چار وکلا کیخلاف مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کر دی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیخوپورہ بار ایوسی ایشن کے صدر سمیت چار وکلا کیخلاف مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کر دی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں