سپیکر ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کا لاہور میوزیم کا دورہ
لاہور(خبر نگار)حکومت پنجاب کی جانب سے تاریخی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے شاندار اقدامات قابل ستائش ہیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے تاریخی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے شاندار اقدامات قابل ستائش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سپیکر ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلمش نے لاہور میوزیم کے دورہ کے موقع پر کیا۔